Day: January 7, 2021

غامدی صاحب کے ترجمہ قرآن، ‘البیان’ کا مختصر تعارف اور چیدہ چیدہ خصوصیات

جاوید غامدی صاحب نے ‘البیان’ کے نام سے نظمِ قرآن کی روشنی میں قرآن مجید کا ایسا مربوط اور مسلسل ترجمہ کیا ہے، جس کی نظیر قرآن مجید کے لٹریچر میں موجود نہیں۔ یہ ترجمہ علامی حمید الدین فراہی کے اصول تفسیر کے تتبع میں اور مولانا امین احسن اصلاحی کی مایہ ناز تفسیر تدبر قرآن کے تفسیری نوٹس کی…

Read more

آخرت کی نجات کے اصول

ہم اس اہم مسئلے پر اپنی مختصر معروضات چند نکات کی صورت میں پیش کرتے ہیں: قرآن کے مطابق لوگوں سے مواخذہ ان کی عقل و فطرت اور میسر علم کی بنا ہر ہوگا۔ اقرار خداوندی لازمہ فطرت ہے۔ اس کا سوال بلا امتیاز سب صحیح العقل انسانوں سے ہوگا: وَإِذْ أَخَذَ رَبُّكَ مِن بَنِي آدَمَ مِن ظُهُورِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَأَشْهَدَهُمْ…

Read more

اقدامِ حسین، اسوہ انبیا کی روشنی میں (مختصر)

انبیا کی دعوت اور اصلاحی تحریکوں کا مقصد ایمان باللہ اور آخرت کی جواب دہی کی بنیاد پر نفوس کا تزکیہ اور اصلاح ہوتا ہے جس کے نتیجے میں کبھی ایک صالح معاشرہ بھی وجود میں آ جاتا تھا، لیکن اپنے اس مقصد کے حصول کے لیے ہتھیار اٹھانا ان کی پالیسی میں شامل نہیں ہوتا۔ دعوتِ دین و اصلاح…

Read more

اصلاح احوال کے لیے اقدامِ حسین کا تجزیہ اسوہ انبیا کی روشنی میں

دین میں ایمان و عمل کا حتمی معیار وحی الہی ہے۔ کسی شخص کا کوئی عمل جو دینی استناد کا مدعی اور مقتضی ہو اسے وحی کی کسوٹی پر پرکھ کرقبول یا رد کرنا ضروری ہے۔ وحی، انبیا علیھم السلام کے اعمال پر بھی نگران ہے جو ان کی اعمال کا محاکمہ کرتی ہے۔ اس کسوٹی پر پورا اترنے کی…

Read more

خلافت کے اثبات میں ناگزیریت کی بحث، محترم ڈاکٹر زاہد مغل کے جواب میں

خلافت کی دینی حیثیت کے اثبات کے لیے ناگزیریت کے عنوان سے ہمارے دوست جناب ڈاکٹر زاہد مغل نے ایک مقدمہ قائم کیا ہے۔ اس کے مطابق انسانوں کے درمیان حقوق و فرائض اور عدل و قسط کا قیام ایک ناگزیر تقاضا ہے، اس تقاضے کو پورا کرنے کے لیے جس قوت نافذہ کی ضرورت ہے، اس کا قیام بھی…

Read more

اگر زینب زندہ ہوتی، ڈاکٹر مشتاق صاحب کے جواب میں

ڈاکٹر مشتاق صاحب نے حسن الیاس صاحب کی پوسٹ کے جواب میں اپنی پوسٹ،  “فقہ اور اصولِ فقہ کے متعلق جہلِ مرکب کا شاہ کار”، میں اصل مسئلہ کو ایڈریس ہی نہیں کیا اور دیگر باتوں میں الجھا کر فقہ کی اس پوزیشن کے نقائص سے توجہ ہٹانے کی سعی کی ہے جس کی نشان دہی حسن صاحب کی پوسٹ…

Read more