Day: January 17, 2021

مذہبی اشرافیہ اور جمہور کا اسٹیٹس کو

عقائد، نظریات اور اقدار پر جب ایک عرصہ گزرتا ہے تو ان کی اصل صورت و کیفیت میں ارتقا ، اضافوں اور تبدیلیوں کے ساتھ وہ ایک نئی اور مختلف صورت میں اسٹیٹس کو (status quo) بن جاتے ہیں، جس کی نمایندگی اور حفاظت جمہور کرتے ہیں۔ روایت پرستی کے نام پر اسٹیٹس کو کا تحفط ہر دور کے جمہور…

Read more

مذھب و ثقافت کے درمیان حد فاصل

مذھب و ثقافت کے فرق کو نظر انداز کرنے سے سماج کی بنت ادھڑ کر رہ جاتی ہے۔ ثقافتی مظاہر مقامی ہوتےہیں، ان کی تشکیل اور تعیین کسی آفاقی نظریے سے کرنا غیر فطری اور غیر عملی ہے جس کے نتائج منافرت کی صورت میں نکلتا ہے۔ ابتدائے اسلام کے مسلمان اتنے غیر متعصب بہرحال تھے کہ خالص مذھبی اصطلاحات…

Read more

عہد رسالت میں مرد اورخواتین کے سماجی اختلاط اور روابط کی جہات ڈاکٹر محمد یسین مظہر صدیقی کی کتاب “رسول اکرم اور خواتین ایک سماجی مطالعہ” کے تناظر میں

ہمارے ہاں مسلم ذہن علمی سے زیادہ تاریخی، بلکہ شخصی واقع ہوا ہے۔ یہ علم کو استدلال سے زیادہ، شخصی مثال سے سمجھتا ہے۔ علمی بنیادوں پر استوار نتائج اس کے ہاں وہ پذیرائی نہیں پاتے، جو شخصی مثالوں کے ذریعے سےقبولیت پاتے ہیں۔ ایسے علمی نتائج جن کا پیش کار قابل گردن زنی قرار پاتا ہے، وہی نتائج شخصی…

Read more