Day: January 19, 2021

والدین کی غلامانہ فرماں برداری اور اسلام

والدین اور بزرگوں کی غلامانہ فرماں برداری کا تصور مشرقی ممالک، خصوصا برصغیر میں پائے جانے والی تمام مذاہب کے پیروکاروں اور ان کے کلچر کا حصہ ہے، یہ صرف مسلمانوں کے ساتھ مخصوص نہیں ہے۔ یہ تصور، اسلام سے نہیں، بلکہ جاگیر دارانہ معاشرت سے پیدا ہوا ہے۔ ہمارے سماج میں نہ صرف جاگیرداری زندہ ہے، بلکہ جہاں یہ…

Read more

والدینی کے زعم میں والدین کی کوتاہیاں

ہمارے سماج میں بچوں کی تربیت سے پہلے والدین کی تربیت کرنا زیادہ ضروری ہے۔ بچوں کی تعلیم و تربیت اور نشو و نما میں والدین شدید قسم کی کوتاہیوں کے مرتکب ہوتے ہیں، لیکن ان کی اکثریت کو اس کا احساس ہی نہیں، اور جن کو کچھ احساس ہو بھی جائے تو اعتراف کرنے کی ہمت کم ہی جٹا…

Read more

بچوں کا دوسرے بچون سے موازنہ

یہ بڑی نادانی کی بات ہے کہ والدین دوسرے بچوں سے اپنے بچوں کا مقابلہ اور موازنہ کریں اور اپنے بچے کو دوسرے بچوں کے نمونے کی تقلید اور پیروی کرنے کا کہیں۔ ہر بچے کا اپنا ہنر اپنی صلاحیت ہوتی ہے۔ جس طرح ہر بچے کی شکل و صورت منفرد ہوتی ہے اسی طرح اس کی شخصیت بھی منفرد…

Read more

دین کا غلبہ یا مسلمانوں کا غلبہ

مسلمانوں کا غلبہ اور دین کا غلبہ یہ دو الگ حقائق ہیں۔ ان کو ایک ہی حقیقت سمجھ لینا بہت سے مسائل کا سبب ہے۔ اس مسئلے کو سمجھنے کے لیے سورہ توبہ آیت 33 پر تدبر کی نظر ڈالتے ہیں۔ اللہ فرماتا ہے: وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے تاکہ…

Read more

فطرت بطور معیار

فطرت سے مراد انسانوں میں پائے جانے والے وہ عمومی پیدایشی رجحانات ہیں، جو انسانی شعور کو حق و باطل,خیر و شر، اور طیبات و خبائث میں تمیز کی صلاحیت عطا کرتے ہیں۔ وحی کی عمارت انہیں بنیادوں پر استوار ہوتی ہے۔ فطرتِ انسانی ان اقدار کے لیے معیار ہے یا نہیں، اس بحث کو ہم تین سطح پر دیکھتے…

Read more

محکوم اور مظلوم مسلم اقوام کے لیے قرآنی لائحہ عمل

حالتِ کمزوری، محکومی اور مظلومی میں مسلمانوں کے لیے قرآن کی کیا ہدایات ہیں، یہ وہ موضوع ہے جسے عصرِ حاضر میں تقریباً مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ اپنے سے کئی گنا طاقت ور مقابل کو للکارنا، جدید ٹیکنالوجی کی محیّر العقول طاقتوں سے لیس دشمن کو اپنے فرسودہ ہتھیاروں سے تباہ کرنے کے عزم کا…

Read more

حالتِ مظلومیت کا قرآنی ضابطہ

حالتِ کمزوری، محکومی اور مظلومی میں مسلمانوں کے لیے قرآن مجید ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے؟ یہ وہ موضوع ہے جسے عصرِ حاضر میں تقریباً مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔کمزور اور مظلوم مسلم اقوام میں اپنے سے کئی گنا طاقت ور مقابل کو للکارنا، جدید ٹیکنالوجی کی محیّر العقول طاقتوں سے لیس دشمن کو اپنے کم…

Read more

سماج کی بقا کے لیے مذھب و ثقافت میں امتیاز کی ضرورت

مذہب اور ثقافت کے مفاہیم میں درست طور پر امتیاز برتنا سمجھنا ضروری ہے ،مذہب عقائد اور ان سے جڑے چند مخصوص اعمال اور مظاہر کا نام ہے۔ جب کہ ثقافت انسان کے رہن سہن، بول چال سے وابستہ مخصوص جغرافیائی خصوصیات کے اظہار کا نام ہے۔ مذہب، ثقافتی مظاہر کے وسیع دائرے میں سے ایک محدود حصے پر اثرانداز…

Read more

مذہبی پیشوائیت اور مذہبی جبر

تاریخ اورردعمل کی نفسیات کے واقف لوگ اس بات کا انکار نہیں کر سکتے کہ قادیانیت کو برقرار رکھنے اور پھیلانے میں جتنی محنت ان کے مخالف مسلمانوں نے اپنی ستم کیشی سے کی ہے اتنی خود قادیانیوں نے نہیں کی۔ ایک عام احمدی جب دیکھتا ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نےمسیح ہونے کا دعوی کیا ہے اورپھر یہ…

Read more

دین میں سماجی فہم

انسانوں پر حکومت کرنے والے کسی بھی نظام یا نظریے نےجب بھی سماجی علوم اور انسانی نفسیات کو نظر انداز کر کے احکام کی تنفیذ کی ہے، انسان اور سماج کی زندگی سے کھلواڑ کیا ہے، فساد مچایا ہے۔ سیاست میں اس کی مثال کمیونزم ہے جس نے اصلاح کے نام پر دنیا میں عظیم فساد برپا کیا اور فرد…

Read more