Day: January 25, 2021

ایک نہایت اہم کتاب “نماز کے اختلافات اور ان کا آسان حل” از ڈاکٹر محی الدین غازی، پر تبصرہ

ڈاکٹر محی الدین غازی انڈیا سے تعلق رکھنے والے، دینی علوم کے ماہر اور متوازن فکر کی حامل شخصیت ہیں۔ ڈاکٹر صاحب وحدتِ امت کے ایک متحرک داعی ہیں۔ غازی صاحب کی کتاب، “نماز کے اختلافات اور ان کا آسان حل”، ایک نہایت ہی اہم موضوع پر ایک چشم کُشا کتاب ہے، جس سے دین کے اندر علم کا ایک…

Read more

کیا اسلام ایک ضابطہ حیات ہے؟

اسلام کیا ایک ضابطہ حیات ہے؟ یہ بحث اسلامیان کے درمیان کچھ عرصہ ہوا پھر سے شروع ہوئی، جو دو طرفہ دلائل میں کافی طویل ہوگئی۔ اس پر میں اپنا نقطہ نظر پیش کرتا ہوں ۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس بیانیے میں اس بحث کا حل موجود ہے۔ فریقین کا موقف میرے سامنے ہے۔ اور میرا تاثر ہے کہ…

Read more

کیا خلافت ایک دینی اصطلاح ہے؟

علم کی دنیا میں بڑے اچنبھے کی بات ہوتی ہے کہ بعض اوقات ایک سادہ سی بات علمی مغالطے کا شکار بن کر اہل علم کے لیے بھی مخمصہ بن جاتی ہے۔ یہی کچھ خلافت کے دینی اصطلاح ہونے کے بیان میں بھی ہو رہا ہے۔ چند توضیحات امید ہے معاملہ کی تنقیح میں معاون ہوں گی۔ جب یہ کہا…

Read more

کیااسلام ایک نظام ہے؟

انسانی زندگی کی اقدار کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ ایک وہ جو ناقابلِ تغیر یا مستقل نوعیت کی ہیں اور دوسری جو تغیر پذیر ہیں۔مستقل اقدار کے لیے اسلام نظام دیتا ہے لیکن متغیر اقدار کے لیے اصول دیتا ہے، نظام نہیں دیتا۔ بہت سے فکری مسائل اس بنیادی فرق کو ملحوظ نہ رکھنے سے پیدا ہوتے…

Read more

فطرت بطور معیار

فطرت سے مراد انسانوں میں پائے جانے والے وہ عمومی پیدایشی رجحانات ہیں، جو انسانی شعور کو حق و باطل,خیر و شر، اور طیبات و خبائث میں تمیز کی صلاحیت عطا کرتے ہیں۔ وحی کی عمارت انہیں بنیادوں پر استوار ہوتی ہے۔ فطرتِ انسانی ان اقدار کے لیے معیار ہے یا نہیں، اس بحث کو ہم تین سطح پر دیکھتے…

Read more

2013 کے انتخابات کے دوران مولانا فضل الرحمن کی زبان سے سننا کو ملا، کہ عمران خان کو ووٹ دینا”شرعًا حرام” ہے۔ بعد میں مولانا صاحب نے خود بھی عمران خان کے اتحاد فرما لیا۔

فتوی کی زبان میں فروعی مسائل (یعنی نئے مسائل جن کا ذکر قرآن و حدیث میں نہ ہو) کے احکامات کے لیے شرعًا اور قطعًا جیسے الفاظ کااستعمال اہل افتاء کے ہاں عام دیکھنے میں آتا ہے۔ ایسا ہی حال دیگر اہل علم کا بھی ہے جو کسی بھی فروعی یا اطلاقی مسئلے کا حکم بیان کرتے ہوئے ایسا لہجہ…

Read more

زنا بالجبر، جمہور فقہا کا موقف اور ڈاکٹر مشتاق صاحب

زنا بالجبر کی حالیہ بحث کے تناظر میں ہمارا نقد، زنا بالجبر یا عصمت دری کے عمومی فقہی موقف پر تھا جو زنا بالرضا اور زنا بالجبر کو ایک ہی جرم تصور کرتا ہے، پھر اگر اس جرم کی فقہی (شرعی) نصاب شھادت (چار مرد عینی گواہ) میسر نہ ہوں تو اس مسئلے کو سیاستہ حل کرنا تجویز کرتا ہے۔…

Read more

زکوۃ، ایک تفہیم نو

از ڈاکٹر عرفان شہزاد وحی، خدا کی وہ عظیم نعمت ہے جو انسان اوراس کے سماج سے متعلق ایسے مستقل نوعیت کے معاملات میں متعین رہنمائی کرتی ہے جن کا کوئی معین حل نکالنا یا بالاتفاق کسی حتمی نتیجے تک پہنچنا عقلِ انسانی کے لیے ممکن نہیں ہوتا، اور اسی وجہ سے وہ محلِ نزاع و بحث بنے رہتے ہیں۔…

Read more

روزہ کے استطاعت کی بحث، فقھا اور غامدی صاحب

راقم: ڈاکٹر عرفان شہزاد روزہ رکھنے میں فرد کی استطاعت اور عدم استطاعت کی بحث کے پیچھے ایک خاص فقہی ذہن کار فرما ہے جس پر بات کرنا ضروری ہے۔ لمبے چوڑے اصولی مباحث کے پیچھے مسئلہ صرف دو نکاتی ہے: 1) روزہ رکھنے میں فرد کی استطاعت اور عدم استطاعت کی تعیین کے لیے معیار کیا ہو؟ 2) اس…

Read more

دین کے مقدمات سے ہی دینی احکام او نواہی کا اثبات اور نفی ہوتی ہے ۔

دین کے مقدمات سے ہی دینی احکام او نواہی کا اثبات اور نفی ہوتی ہے ۔ علم و عقل کا مسلمہ ہے کہ کسی امرکا اثبات یا نفی کو کسی منفی مقدمے پر قائم نہیں کیا جا سکتا۔ جہاں تک دین کے اوامر و نواہی اور ان کے اطلاقات کا تعلق ہے تو یہ بھی دین کے اپنے مقدمات پر…

Read more