Day: February 5, 2021

جدید تصورِ قومیت اورآزادی اور اسلام

ہر حال میں ہر قیمت پر بیرونی، غیر قومی غاصب حکومت سے آزادی حاصل کرنا دینی مطالبہ نہیں۔ یہ مطالبہ جدید نظریہ قومیت کی پیداوار ہے۔ اگریہ دینی مطالبہ ہوتا تو خدا قرآن میں غلامی کے احکامات نازل نہ کرتا، غلاموں کو آقاؤں کے ساتھ وفاداری کا درس نہ دیتا بلکہ غلامی کے خاتمے کا اعلان کر دیتا۔جب ایسا کچھ…

Read more

قومیت ایک مذھب

زیر ِنظرمضمون امریکی مورخ، کارلٹن جے ایچ ہیز (Carlton J H Hayes, 1882-1964) کے مضمون، Nationalism as a Religion کے ماڈل کو سامنے رکھ کر لکھا گیا ہے۔ کارلٹن تصورپہلےقومیت کا حامی تھا، پھر اس کے خیالات اس تصور کے بارے میں مکمل طور پر تبدیل ہو گئے۔ اپنے دور میں قومیت کے نام پر برپا ہونے والی دو عظیم…

Read more

مفتی نامہ

قسط 1 زبانی حفظ ہمارے مدرسے کے مفتی صاحب نے حفظ کی کلاس کے حافظ صاحب کو ان کی علت المشائخ والی حرکتوں کی وجہ سے نکال دیا تو مجھے حکم ہوا کہ جب تک کسی حافظ صاحب کا انتظام نہیں ہو جاتا حفظ کی کلاس میں سنبھالوں ۔ میں حافظ نہیں تھا۔ تاہم حکم پر عمل کیا۔ ایک بچہ…

Read more

جو زندگی میں تم ہو

یہ زندگی کبھی جو مفلس کی بے کسی تھی دنیا کی بے حسی پر اک زندہ خود کشی تھی بجھتے ہوئے سے شعلوں میں جھلملاتی آنکھیں خاموش پڑتی آہیں ٹوٹے ہوئے سے سپنے ہارا ہوا جنوں تھا اتنے بڑے جہاں میں اک آشنا نہیں تھا اور ہو چلا یقیں تھا کوئی آشنا نہ ہوگا سود و زیاں کی دنیا میں…

Read more

اٹھتے ہیں حجاب آخر قسط 1

شعور کےسفر میں اب میں اس مرحلے میں ہوں کہ اب کوئی شخصیت متاثر نہیں کرتی، تحریر اور تقریر کا حسن مرعوب نہیں کرتا۔ صدف کی خوب صورتی میں کھو کر گوہر سے صرف نظر نہیں کرپاتا۔ بات میں وزن، علم میں دلیل اور دلیل کا استدلال پرکھنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرتا ہوں۔ میں نے اپنی یہ تربیت…

Read more

اپسرا

میں تو سمجھا تھا زندگی کا سفر اب کسی موڑ پر نہ خم ہوگا اپنے صحرا میں اب گلستاں ہے اب نہ کوئی نقش پا بہم ہوگا علم کی سنگلاخ وادی میں اب نہ کوئی اپسرا ہی اترے گی اپنے اس پرسکون ساحل سے اب نہ کوئی موج آ کے الجھے گی موج پر اپنی موج میں آئی اپسرا، آسماں…

Read more