Day: February 16, 2021

اتنا سوچ لو جاناں

اتنا سوچ لو جاناں پریم کی چتاؤں میں زندہ جلنا پڑتا ہے اتنا سوچ لو جاناں ایسا کرنا پڑتا ہے خواب تم نے دیکھے ہیں منزلوں کو دوری پر منزلوں سے پہلے ہی راستے میں مجبوری بے شمار اندیشے خوا ب توڑ دیتے ہیں جن کو اپنا کہتے ہیں ساتھ چھوڑ دیتے ہیں وہ، انا کی دیواریں اس طرح اٹھاتے…

Read more

اٹھتے ہیں حجاب آخر 4

 :مولانا طارق جمیل مولانا طارق جمیل کے مسحور کن خطبات سے ہمارے متاثر ہونے کا زمانہ بھی یہی تھا۔ ہمیں جب خبر ملتی کہ مولانا خطاب کے لیے کہیں تشریف لا رہے ہیں، ہم دوڑے جاتے۔ ہمارے دوست اہتمام سے موٹا رومال بھی ساتھلاتے کہ مولانا کا بیان سن کر آنسو جذب کرنے کے لیے ضروری ہو جاتا تھا:‏۔ یہ…

Read more

مفتی نامہ 3

حافظِ قرآن اور احترامِ قرآن ہمارے مدرسے کا ایک ساتھی جو حافظ تھا اور نہایت خوش الحان تھا، قرآن پاک کا زیادہ احترام نہیں کرتا تھا۔ پوچھنے پر ایک دن اس نے اپنے دل کی بات کہی کہ ہم حفاظ کو قرآن سے وحشت ہوتی ہے۔ اور کیوں نہ ہو اس کے حفظ کے لیے ہمیں زدوکوب کیا جاتا ہے،…

Read more

نکاح کےلیے عمر کی تحدید کا مسئلہ (مختصر)

نکاح کے لیے عمر کی تحدید کا مسئلہ (مختصر) پاکستان کے ملکی قانون میں نکاح کے لیے لڑکے کی کم سے کم عمر 18 سال اور لڑکی کےلیے 16 سال مقرر کی گئی ہے۔ ایک جدید بِل میں لڑکی کے لیے بھی کم سے کم عمر 18 سال کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جس کی خلاف ورزی کرنے پرجرمانہ…

Read more

نکاح کے لیے عمر کی تحدید کا مسئلہ

: تمہید دنیا کے بیشتر مھذب ممالک میں لڑکا اور لڑکی دونوں کے نکاح کی عمر کم و بیش18 سال مقرر ہے۔ اسی تناظر میں بہت سے مسلم ممالک بشمول پاکستان میں بھی نکاح کے لیے عمر کی تحدید کی گئی ہے۔ پاکستان کے عائلی قانون میں نکاح کے لیے لڑکے کی کم سے کم عمر 18 سال اور لڑکی…

Read more

فقہ کی عدالت میں میں نابالغ بچی کے ساتھ ریپ کی سزا

محترم، ڈاکٹر مشتاق صاحب، اپنے مقالے،‘The Crime of Rape and the Hanafi Doctrine of Siyasa’، میں امام سرخسی کی کتاب، ‘المبسوط’ کے حوالے سے نابالغ بچی کے ریپ کی سزا کو بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: “If a person coerces a minor girl for sex causes damage to her, hadd punishment will not be imposed on him because the act…

Read more