Day: February 24, 2021

معرکہ حق و باطل ابلیس کی وجہ سے برپا نہیں ہوا

اللہ تعالی نے ابلیس کے انکار سے پہلے اپنا منصوبہ بتایا تھا کہ وہ زمین میں اپنا خلیفہ بھیج رہا ہے۔ فرشتوں نے ابلیس کے انکار سے پہلے کہا کہ انسان زمین میں فساد مچائے گا۔ کیونکہ آزاد ارادہ کا ایک نتیجہ اس کا غلط استعمال ہے۔ نیز جنات کے بارے میں تجربہ ہو چکا تھا کہ انہوں نے زمین…

Read more

قرآن مجید کے حفظ کی رسم پر نظر ثانی کی ضرورت

قرآن مجید کے حفظ کی رسم صدیوں سے مسلم سماج میں رائج ہے۔ عام تاثر یہ ہے کہ یہ قرآن مجید کی حفاظت کا ذریعہ اور باعث اجر و سعادت ہے ۔ یہ تصور چند غلط فہمیوں پر مبنی ہے۔ قرآن مجید کا مقصد اس کے کلام اور پیام کا ابلاغ ہے : {كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ…

Read more

آزادی کس سے؟غیر قوم سے یا استحصال سے؟

تاریخ قوم کی اجتماعی یاداشت ہوتی ہے۔ یاد رہے تو مشعل راہ بن جاتی ہے، بھول جائے تو انسان بار بار پہیہ ایجاد کرتا رہتا ہے۔ یہ تاریخی حقائق ہیں کہ تقسیم ہند سے پہلے جب بنگالیوں کا استحصال ہوتا تھا تو ان کے قائدین، دانش وروں اور مصلحین انہیں سمجھایا کرتے تھے کہ تمہارا استحصال تمہارے مسلمان ہونے کی…

Read more

فقہ کی عدالت میں میں نابالغ بچی کے ساتھ ریپ کی سزا

محترم، ڈاکٹر مشتاق صاحب، اپنے مقالے،‘The Crime of Rape and the Hanafi Doctrine of Siyasa’، میں امام سرخسی کی کتاب، ‘المبسوط’ کے حوالے سے نابالغ بچی کے ریپ کی سزا کو بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: “If a person coerces a minor girl for sex causes damage to her, hadd punishment will not be imposed on him because the act…

Read more

وفاقی اکائیوں کا علیحدگی کا حق

ریاست کےوفاق کی تشکیل میں مختلف علاقائی اکائیوں کی شمولیت ان کی رضامندی سے ہوتی ہے۔ رضامندی کا یہ اصول بالبداہت تقاضا کرتا ہے کہ وفاقی اکائیوں میں کسی وجہ سے رضامندی باقی نہ رہے تو انھیں وفاق سے علیحدہ ہونے کا حق بھی حاصل ہو۔ دنیا کے مہذب ممالک نے اس حق کو تسلیم کیا ۔ ان کے ہاں…

Read more