تعارف: قانون اتمام حجت اور اس کے اطلاقات

قانون اتمام حجت فکر فراہی کی دریافت ہے جس نے فہم قرآن اور فہم شریعت کی نئی جہات متعارف کرائیں ہیں۔ یہ کتاب قانون اتمام حجت کے تعارف ، تفہیم، اس کے اطلاقات اور اس پر ہونے والے اب تک کے تقریباً تمام سنجیدہ مباحث، اعتراضات اور سوالات کے علمی و تحقیقی جائزے اور تبصروں پر مشتمل ہے۔ تمام مباحث

مكمل تحریر پڑھیںََ