Quranic

خاتم النبیین کا درست مفہوم

آیت ختم نبوت پر احمدی حضرات کے ملاحظات درج ذیل ہیں: مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا٘ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَﵧ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيْمًا. (الاحزاب٣٣: ٤٠) ’’محمد تمھارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، بلکہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں۔ اور اللہ ہر چیز سے با خبر ہے۔‘‘ احمدی حضرات کے ترجمے…

Read more

ایمان بالغیب کا راستہ: تسلیم، مشاہدہ یا استدلال

انسان کے پاس حصول علم کے دو ذرائع ہیں: تجربہ و مشاہدہ اور عقلی استدلال۔ عقل، تجربہ و مشاہدہ کے ذریعے سے حاصل ہونے والے معلوم سے نامعلوم پر استدلال کرتی ہے۔ ثابت شدہ کی بنیاد پر غیر ثابت کو استدلال و استنباط کے طریقے سے پہلے مفروض کرتی اور پھر دستیاب شواہد کی بنیاد پر استدلال سے اس کا…

Read more

معرکہ حق و باطل ابلیس کی وجہ سے برپا نہیں ہوا

اللہ تعالی نے ابلیس کے انکار سے پہلے اپنا منصوبہ بتایا تھا کہ وہ زمین میں اپنا خلیفہ بھیج رہا ہے۔ فرشتوں نے ابلیس کے انکار سے پہلے کہا کہ انسان زمین میں فساد مچائے گا۔ کیونکہ آزاد ارادہ کا ایک نتیجہ اس کا غلط استعمال ہے۔ نیز جنات کے بارے میں تجربہ ہو چکا تھا کہ انہوں نے زمین…

Read more

قرآن مجید کے حفظ کی رسم پر نظر ثانی کی ضرورت

قرآن مجید کے حفظ کی رسم صدیوں سے مسلم سماج میں رائج ہے۔ عام تاثر یہ ہے کہ یہ قرآن مجید کی حفاظت کا ذریعہ اور باعث اجر و سعادت ہے ۔ یہ تصور چند غلط فہمیوں پر مبنی ہے۔ قرآن مجید کا مقصد اس کے کلام اور پیام کا ابلاغ ہے : {كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ…

Read more

خدا کی رحمت اور عدل: ایک حقیقت کے دو نام

فطرت الہی اور فطرت انسان کی مشترکہ اساسات اور احساسات: فطرت الہی کو جاننے اور سمجھنے کا راستہ فطرت انسانی ہے۔ {فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ} [الروم: 30] “تم اللہ کی بنائی ہوئی فطرت کی پیروی کرو، جس پر اُس نے لوگوں کو پیدا کیاہے۔” اخلاقیات اور جمالیات کے باب میں انسانوں…

Read more

قرآن کے ایک اسلوب کی وضاحت

قرآن کے ایک اسلوب جو بہت سے لوگوں کے لیے غلط فہمی کا سبب بن جاتا ہے، اس کی وضاحت یہاں مقصود ہے۔ :درج ذیل آیات پر غور کیجیے مَن يَشَإِ اللَّـهُ يُضْلِلْـهُ وَمَن يَشَأْ يَجْعَلْهُ عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ (سورہ الروم، 30:21) اللہ جسے چاہتا ہے، گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے، سیدھی راہ پر لگا دیتا ہے۔ فَيَغْفِرُ…

Read more

دین میں معیارِ حق، شخص یا اصول

دین اسلام میں کسی شخص کی مطلق اطاعت اور اندھی تقلید کا تصور موجود نہیں ہے۔ کسی انسانی شخصیت کو مطلقاً معیارِ حق قرار نہیں دیا گیا۔ دین میں معیارِ حق، وحی اور اس کے طے کردہ اخلاقی اور شرعی اصول اور قوانین ہیں۔ چنانچہ دینی شخصیت خواہ کوئی بھی ہو، اس کے اقوال، افعال اور اعمال کو دین و…

Read more

کیا قرآن اپنے ثبوت کے لیے خبر واحد کا محتاج ہے؟

مولانا زاہد الراشدی صاحب کے ایک نقطہ نظر پر چند گزارشات مولانا زاہد الراشدی صاحب وہ شخصیت ہیں جن کو پڑھ کر دین جاننے اور مزید جاننے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ میں نے ان کی تحاریر سے بہت کچھ سیکھا۔ تاہم، ان کے ایک موقف سے کچھ اختلاف پیدا ہوا ہے۔ جو اہل علم و نطر کی خدمت میں…

Read more

قرآن مجید میں خدا کے وعدوں کو خدا کا حکم سمجھنے کی غلطی فہمی

اسلام کے سیاسی غلبے کو دینی فریضہ قرار دینے کے حق میں یہ استدلال ایک بنیادی استدلال کی حیثیت سے پیش کیا جاتا ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے صحابہ کرام سے فتح و نصرت کے وعدے کیے تھے جو ان کے حق میں پورے ہوئے۔ یہی وعدے دیگر اہل ایمان کے لیے بھی عام ہیں۔ مسلمان اگر…

Read more

حفظ قرآن کی رسم پر نظر ثانی کی ضرورت (2)

ماہنامہ اشراق ماہ جون 2019 کے شمارےمیں میرا مضمون “حفظ قرآن کی رسم پر نظر ثانی کی ضرورت” شائع ہوا جس پر ملک کے متعدد اہل علم نے التفات کرتے ہوئے اپنے نکاتِ اعتراضات پیش کیے جن میں مفتی منیب الرحمن صاحب کا نقد، بعنوان، “کیاحفظِ قرآن بدعت ہے؟” ان کے فیس بک کے آفیشل پیچ پر شائع ہوا (…

Read more