مڈل کلاس تعلیم یافتہ اشرافیہ کا استبداد

A single king has power to damn a nation. اشرافیہ صرف حکم ران، جاگیردار، سرمایہ دار اور سیاست دانوں میں منحصر نہیں ہوتی۔ جس گروہ یا طبقے کو سماج میں کسی بھی لحاظ سے طاقت اوراثرورسوخ حاصل ہوجاتا ہے اورعوام کے علیحدہ اپنی ایک شناخت قائم کرلیتا ہے، وہ اشرافیہ ہے۔ طاقت کی نفسیات اس میں وہ تمام خصوصیات پیدا

مكمل تحریر پڑھیںََ

سرمایہ دار سے دشمنی، سماج دشمنی ہے

دنیا بھر میں بڑا طبقہ سرمایہ دار سے نفرت کرتا ہے۔ سرمایہ دار سے نفرت، تعلیم یافتہ ، حریت پسند اور غریب کے ہمدرد ہونے کی علامت بھی سمجھی جاتی ہے اور فیشن بھی۔ اس نفرت کی وجہ سرمایہ دار کے استحصالی ہتھکنڈے بھی ہیں اور دولت مند اور کامیاب انسان سے حسد کا مادہ بھی۔ اگر زیادہ درست انداز

مكمل تحریر پڑھیںََ

کیا اسلام ایک ضابطہ حیات ہے؟

اسلام کیا ایک ضابطہ حیات ہے؟ یہ بحث اسلامیان کے درمیان کچھ عرصہ ہوا پھر سے شروع ہوئی، جو دو طرفہ دلائل میں کافی طویل ہوگئی۔ اس پر میں اپنا نقطہ نظر پیش کرتا ہوں ۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس بیانیے میں اس بحث کا حل موجود ہے۔ فریقین کا موقف میرے سامنے ہے۔ اور میرا تاثر ہے کہ

مكمل تحریر پڑھیںََ

کیا خلافت ایک دینی اصطلاح ہے؟

علم کی دنیا میں بڑے اچنبھے کی بات ہوتی ہے کہ بعض اوقات ایک سادہ سی بات علمی مغالطے کا شکار بن کر اہل علم کے لیے بھی مخمصہ بن جاتی ہے۔ یہی کچھ خلافت کے دینی اصطلاح ہونے کے بیان میں بھی ہو رہا ہے۔ چند توضیحات امید ہے معاملہ کی تنقیح میں معاون ہوں گی۔ جب یہ کہا

مكمل تحریر پڑھیںََ

کیااسلام ایک نظام ہے؟

انسانی زندگی کی اقدار کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ ایک وہ جو ناقابلِ تغیر یا مستقل نوعیت کی ہیں اور دوسری جو تغیر پذیر ہیں۔مستقل اقدار کے لیے اسلام نظام دیتا ہے لیکن متغیر اقدار کے لیے اصول دیتا ہے، نظام نہیں دیتا۔ بہت سے فکری مسائل اس بنیادی فرق کو ملحوظ نہ رکھنے سے پیدا ہوتے

مكمل تحریر پڑھیںََ

مڈل کلاس اور اشرافیہ کے باہمی تعلق کی بنیاد

سماج میں علم و ہنر اور قابلیت کا مرکز مڈل کلاس ہوا کرتی ہے۔ کیونکہ ان کی بقا کا مدار ہی علم و ہنر کے حصول میں ہوتا ہے۔ طاقت کا منبع اشرافیہ کے پاس ہوتا ہے۔ اشرافیہ ہمیشہ ان مڈل کلاس کو بوقت ضرورت اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے آئے ہیں۔ شہنشاہ اکبر اور اس کے نو رتن

مكمل تحریر پڑھیںََ

مساجد بچوں کی منتظر ہیں

نماز باجماعت کی عادت مجھے بچپن سے پڑ گئی تھی۔ اور اس کی وجہ ایک ایسے مہربان مہربانی تھی، جس کا چہرہ بھی مجھے یادنہیں۔ ہوا یہ کہ مجھے گھر سے تلقین کی جاتی تھی کہ مسجد میں جا کر نماز پڑھو، لیکن میری طبیعت کچھ زیادہ حساس واقع ہوئی تھی۔ مجھے یہ گوارا نہیں تھا کہ کوئی مجھے ڈانٹ

مكمل تحریر پڑھیںََ

مسلمان دہشت گرد ذہنیت کیسے تیار ہوتی ہے؟

آج کچھ صاف صاف بات ہو جائے۔ جس کو دنیا دہشت گردی کہتی ہے، جسے اہل احتیاط عسکریت پسندی کہتے ہیں اور جسے اہل مدارس جہاد کہتے ہیں، جس کے غیر انسانی رویے آئے روز المناک داستانیں رقم کر رہے ہیں، ان رویوں کا علمی، اخلاقی اور اسلامی جواز کیسے پیدا کر لیا جاتا ہے؟ کس طرح وہ دین جس

مكمل تحریر پڑھیںََ

مصلحین کا دائرہ کار اور حکومت کے خلاف قیام کا مسئلہ

دینی و شرعی نقطہ نظر سے مصلحین کے لیے حکومت حاصل کرنا اہم نہیں ہوتا، البتہ حکومت کو حق و انصاف اور فلاح و بہبود کے منہج پر قائم رکھنے کے لیے وعظ، نصیحت، تنقید، اور کلمہ حق کہنا ضروری بلکہ فرض ہوتا ہے، اس سے زیادہ اصلاح چاہنے والوں کی کوئی ذمہ داری دین نے نہیں بتائی۔ کوئی مصلح

مكمل تحریر پڑھیںََ